the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،17اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی دورے میں اب تک ایک بھی جیت درج کرنے میں ناکام رہی نیوزی لینڈ کی ٹیم اب دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں فیروز شاہ کوٹلہ کے اس میدان پر اترے گی جس میں اس نے اب تک ایک بھی میچ نہیں جیتا ہے جبکہ بھارت یہاں گزشتہ 11 سال سے کامیاب ہے.

ہندوستان نے فیروز شاہ کوٹلہ میں کسی بھی شکل میں آخری میچ اپریل 2005 میں گنوایا تھا. پاکستان کے خلاف



کھیلا گیا یہ ون ڈے میچ ہندوستانی ٹیم چار وکٹ سے ہار گئی تھی. اس کے بعد اگرچہ ہندوستان کے لیے یہ میدان خوش قسمت بن گیا اور گزشتہ 11 سال میں اس نے کوٹلہ میں ٹیسٹ اور ون ڈے میں کل ملا کر 13 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 11 میں اس نے جیت درج کی، ایک ڈرا رہا جبکہ ایک میچ پچ خراب ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا.


اگر ون ڈے کی بات کریں تو کوٹلہ میں ہندوستان نے کل 18 ون ڈے میچ کھیلے ہیں جن میں سے 12 میں اس فتح اور پانچ میں شکست ملی جبکہ ایک کا نتیجہ نہیں نکلا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.